Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

نسیم شاہ 20 برس کے ہوگئے

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ باولر نسیم شاہ نے اپنی بیسویں سالگرہ منائی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی مینجمنٹ نے ہوٹل میں تقریب کا انعقاد کیا ، نسیم شاہ نے اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا اور اپنی ٹیم کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

سالگرہ کی تقریب میں مینجر اعظم خان ہیڈ کوچ معین خان کپتان سرفراز احمد، بولنگ کوچ عمر گل،نبیل ہاشمی،جیسن رائے کے علاوہ تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button