Breaking NewsSportsتازہ ترین
نیشنل اتھلیٹکس چیمئن شپ آج سے ملتان میں شروع ہوگی
نیشنل اتھلیٹکس چیمئن شپ آج(بروز جمعہ) ایوب سٹیڈیم ملتان کینٹ میں شروع ہوگی۔
چیمپئن شپ میں چاروں صوبوں ، ڈیپارٹمنٹس کی ٹیمیں شرکت کریں گے، ایچ ای سی کی ٹیم بھی آفشلز کے ساتھ ملتان پہنچ چکی ہے ۔