Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

حافظ مجاہد صالحین ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ملتان شہر منتخب ہوگئے

سیکرٹری اطلاعات اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب جنوبی سردار عابد ڈوگر کے مطابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب جنوبی ثوبان شرجیل نے اراکین ملتان سے مشاورت کے بعد سیشن 2022-23 کیلئے حافظ مجاہد صالحین کو ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ملتان شہر منتخب کیا ہے ۔

حافظ مجاہد صالحین این سی بی اے اینڈ ای یونیورسٹی میں بی بی اے کے طالب علم ہیں۔

گزشتہ سیشن بھی مجاہد صالحین ناظم ملتان شہر رہے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button