Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

سکولوں میں کورونا کی ویکسین کا عمل روک گیاگیا

این سی او سی نے کورونا کے بڑھتے کیسز اور ان کی روک تھام کی بنا پر 12 سال اور اس سے زائد عمر کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کا آغاز کیا تھا، جس کو اب معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے ایک ٹویٹ کیا گیا ہے۔
جس کے مطابق 12سے 15 سال عمر کے بچوں کی ویکسی نیشن جزوی معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ بچوں کی ویکسی نیشن 15سے 27 نومبر معطل رہے گی۔
کورونا ویکسی نیشن کی معطلی کا فیصلہ قومی انسداد خسرہ و روبیلا مہم کے باعث کیا گیا ہے۔
قومی انسداد خسرہ و روبیلا مہم 15تا 27 نومبر جاری رہے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button