Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

کورونا ایس اوپیز کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے کورونا ایس او پیز کا نیا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفیکیشن کا اطلاق 16 سے 31 دسمبر تک ہو گا۔
55 فیصد سے زائد ویکسی نیشن شرح والے شہروں میں منڈی بہاوالدین، نارووال، جہلم، روالپنڈی، میانوالی، ڈیرہ غازی خان، حافظ آباد اور لودھراں شاملہیں۔
نوٹیفیکیشن 45 سے 55 فیصد ویکسی نیشن شرح والے شہروں میں لاہور،، گوجرانولہ، ملتان، سرگودھا، گجرات، سیالکوٹ، چکوال، اوکاڑہ، وہاڑی، رحیم یار خان، شیخوپورہ، اٹک، خوشاب، لیہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، بھکر، خانیوال، پاکپتن، راجن پور، مظفرگڑھ اور چنیوٹ شامل، نوٹیفیکیشن 45 فیصد سے کم ویکسی نیشن شرح والے شہروں میں بہاولنگر، بہاولپور، فیصل آباد، جھنگ، قصور، ننکانہ صاحب اور ساہیوال شامل ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button