Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

نیا تعلیمی سال یکم اپریل 2022 سےشروع کرنے کا فیصلہ

محکمہ سکولز نے نیا تعلیمی سال یکم اپریل2022 سےشروع کرنےکافیصلہ کیا ہے۔

رواں سال 2020 میں تعلیمی سرگرمیوں سے متعلق شیڈول جاری کردیا گیا۔

نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم اپریل 2022 سے ہوگا، جماعت اول سے ہشتم کے سالانہ امتحانات 10 سے20 مارچ تک ہوں گے ۔

جبکہ میٹرک کےسالانہ امتحانات10 مئی سےشروع ہوں گے، اور ایف اے،ایف ایس سی کے امتحانات18 جون سےشروع ہوں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button