Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی : ایل ایل بی کیس میں نئی انکوائری کمیٹی بن گئی
زکریا یونیورسٹی کے لا کالجز کے معاملے کی چھان بین کے لئے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ۔
یہ بھی پڑھیں۔
زکریا یونیورسٹی؛ سینڈیکیٹ اجلاس، شرکاء کا ایل ایل بی کیس انکوائری کمیٹی کی رپورٹ پر عدم اعتماد
تفصیل کے مطابق ایل ایل بی کیس کی انکوائری کا حکم سینڈیکیٹ نے دیا تھا ، جس کی روشنی میں نئی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں۔
سپریم کورٹ : ایل ایل بی کیس کی سماعت آج ہوگی
جس کی کنویئر ڈاکٹر ریحانہ کوثر ہوں گی، جبکہ ممبران میں پروفیسر ڈاکٹر محمد مظہر حسین ، ڈاکٹرندیم شیخ ہوں گے ۔
یہ بھی پڑھیں۔
جبکہ ڈپٹی رجسٹرار اعجاز احمد سیکرٹری کے فرائض سرانجام دیں گے ، انکوائری تمام معاملے کی چھان بین کرکے ذمے داروں کا تعین کرے گی ۔