Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں کرپشن کی ایک اور داستان رقم

زکریا یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں سیمینار کے نام پر چھ لاکھ روپے وصول کرلئے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں ۔
زکریا یونیورسٹی : شعبہ اردو کے چیئرمین کا کمال، ساڑھے سات ہزار پیپر چیک کرکے ریکارڈ بنادیا

ذرائع کے مطابق بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان شعبہ اردو میں کے زیر اہتمام 6مارچ کو ہونے والے سیمینار کے انعقاد کے لیے فی طالب علم ایک ہزار روپے شعبہ اردو کی انتظامیہ نے وصول کئے، جو چھ لاکھ روپے بنتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں ۔
زکریا یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں پی ایچ ڈی کے داخلوں میں بے ضابطگی پکڑی گئی

سیمینار کے بعد چیئرمین نے شعبہ اردو کے ایوننگ پروگرام کے فنڈ میں سے اڑھائی لاکھ روپے مزید یونیورسٹی سے وصول کر لیئے۔

یہ بھی پڑھیں ۔
زکریا یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں من پسند افراد کو بھرتی کی گونج گورنر ہاؤس میں

تعلیمی حلقوں نے وائس چانسلر سے درخواست کی ہے کہ اس معاملہ کی انکوائری کروائی جائے، اور اس لوٹ مار کا حساب لیا جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button