Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے سکولوں میں لگے درختوں کی حفاظت کےلئے ہدایت جاری کردیں

وزیر اعلی شکایت سیل میں سکولوں میں لگے درختوں کے حوالے سے شکایات کی بھرمار ہوگئی ، جس پر سکولز نے سرکاری سکولوں کو سر سبز بنانے کے پروگرام کے تحت سکولوں میں دستیاب پودوں اور درختوں کی حفاظت کی ہدایت جاری کردی۔

جس میں کہاگیا ہے کہ سکول کی حدود میں موجود تمام درخت سکول کی ملکیت ہیں، درختوں کی کٹائی اور نیلامی کی ذمہ داری محکمہ جنگلات کی نہیں ہوگی،درختوں کی کٹائی اور نیلامی کی ذمہ داری سکول سربراہان کی ہوگی ۔

جبکہ درختوں کی نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم سکول کی فلاح ہر خرچ ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button