Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی میں ڈگریز کی تصدیق کا نیا طریقہ کار نافذ

جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ فنانس اینڈ کمیٹی اور سنڈیکیٹ کے فیصلے کی روشنی میں زکریا یونیورسٹی میں ڈگریوں کی تصدیق کا نیا طریقہ کار نافذ کردیا گیا ۔

جس کے تحت اب امیدوار مقررہ فیس بینک میں ادا کرکے اپنی تمام کوائف کیمپس میں واقع بینکوں میں جمع کرائے گا ، جو ڈاک کے ذریعے کنٹرولر آفس بھیجنے جائیں گے، جہاں عملہ اسناد کی تصدیق کرکے بینک روانہ کردے گا۔ جہاں سے امیدوار وصول کرسکے گا ۔

یہ سارا عمل کم سے کم سات دن میں پورا کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button