Breaking NewsEducationتازہ ترین
سرکاری سکولوں میں انرولمنٹ میں کمی پر جواب دہی ہوگی

محکمہ سکولز نے انرولمنٹ کو بہتر بنانے کےلئے اہم قدم اٹھا دیا، دوران سال کسی بھی کلاس کی زیادہ سے زیادہ انرولمنٹ کی بنیاد پر ری ٹینشن کا گراف بنے گا، اساتذہ کو اپنی کلاس کی ریٹنشن گراف لازمی برقرار رکھنا ہوگا۔
ذرائع کے مطابق نئے انڈیکٹرز میں سکولوں کے ڈراپ آؤٹ کا خانہ بھی شامل کرلیا گیا، اساتذہ کو سکولوں میں اپنی انرولمنٹ نئے انڈیکٹرز کے مطابق برقرار رکھنا ہوگی۔