Breaking NewsEducationتازہ ترین

مضان المبارک کے بعد سکولوں کیلئے نئے اوقات کار جاری

محکمہ تعلیم نے رمضان المبارک کے بعد سکولوں کیلئے نئے اوقات کار جاری کردیئے، سکولوں کے نئے اوقات کار کا اطلاق 6 مئی سےہوگا۔

محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نئے اوقات کار کےمطابق بوائز سکول صبح ساڑھے سات بجے لگیں گے، دوپہر سوا ایک بجے چھٹی ہوگی۔

گرلز سکول صبح ساڑھے سات بجے لگیں گے، چھٹی دوپہر ایک بجے ہوگی۔

جمعہ کے روز بوائز سکولوں میں ساڑھے گیارہ بجے اور گرلز سکولوں میں سوا گیارہ بجے چھٹی ہوگی۔

ڈبل شفٹ سکول صبح سات سے دوپہر 12بجے تک لگیں گے۔

سیکنڈ شفٹ میں سکول ساڑھے بارہ بجے سے ساڑھے چار بجے تک لگیں گے،جمعہ کے روز سیکنڈ شفٹ اڑھائی بجے سےساڑھے پانچ بجے تک ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں