Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ماہ رمضان میں تعلیمی اداروں کے اوقات کار جاری کردئے گئے

زکریا یونیورسٹی نے ماہ رمضان کے لئے نئے اوقات کار جاری کردئے ، جس کے مطابق سوموار سے جمعرات تک صبح 8 بجے سے دو بجے تک، جبکہ جمعہ کو 8 بجے سے 12بجے تک ہوں گے۔

جبکہ سکولوں میں اوقات کار سوموار سے جمعرات تک سات بجے سے ساڑھے 12 بجے تک جمعہ کو ساڑھے سات سے ساڑھے گیا رہ بجے تک، جبکہ ڈبل شفٹ سکولوں میں ساڑھے سات بجے سے سوا گیارہ بجے تک، دوسری شفٹ ساڑھے گیارہ بجے سے ساڑھے تین بجے تک جبکہ جمعہ کو دو بجے سے 5 تک ٹائمنگ ہوگی ۔

طالبات کے لئے 15منٹ پہلے سکول لگے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button