Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان سے روانہ ہوگئی

سیکورٹی تھریٹ کا بہانہ بنا کر پاکستان کادوہ منسوخ کرنےوالی نیوزی لینڈ کی ٹیم اپنے وطن روانہ ہوگئی۔
نیوزی لینڈ کی ٹیم خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد ائیرپورٹ سے روانہ ہوئی ، جبکہ خصوصی طیارے میں نیوزی لینڈ کی ٹیم اور اسٹاف سمیت 33 افراد سوار تھے۔
وزیر داخلہ شیخ رشید نے بتایا تھاکہ نیوزی لینڈ کا اسکواڈ اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچا تھا، جہاں ٹیم کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے تھے۔
نیوزی لینڈ ٹیم کے کھلاڑیوں سمیت تمام 33 ممبران کے ٹیسٹ منفی آئے تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button