Breaking NewsSportsتازہ ترین

نکولیس پوران نے پاکستانی بیٹنگ لائن کو تباہ کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ میں تین گیندیں کرانے والا نکولیس پوران پاکستانی بینٹنگ لائن کو تباہ کرگیا۔

تفصیل کے مطابق پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے مخالفین کوہیرو بنانے کی پالیسی بند نہیں کی۔

گزشتہ روز بھی آخری ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کے کپتان نکولس پوران کو ایک خونخوار بالر کے روپ میں سامنےلے آئے، اتوار کے روز ملتان سٹیڈیم میں گیند کرانے سے قبل نکولیس پوران نے انٹرنیشنل کرکٹ میں تین گیند کرائیں تھیں، جبکہ فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک اوور کرایا تھا ۔

مگر انہوں نے پاکستان کے خلاف تباہ کن بالنگ کی، انہوں نے 10 اوررز کے عوض 48 رنز دے کر 4کھلاڑی فخرالزاماں، امام الحق، محمدرضوان اورمحمدحارث کوپولین کی راہ دکھائی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں