Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈاکٹر ارم عظمیٰ خالد کی گریڈ 20 میں ترقی

سیکنڈری سپشلائزیشن ہیلتھ کیئر اور میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے سیلکشن بورڈ نے نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کی گریڈ 19 کی ایسویٹ پروفیسر پیڈیا ٹرک سرجری ڈاکٹر ارم عظمیٰ خالد کو پروفیسر آف پیڈیا ٹرک سرجری گریڈ 20 میں ترقی دیدی اور ٹوٹیفیکشن جاری کر دیا۔

پروموشن ملنے پر پروفیسر ڈاکٹر ارم عظمیٰ خالد نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب کچھ اللہ کی عنایت، میرے بزرگوں اور اہل خانہ کی دعاؤں کا نتیجہ ہے، انشاء اللہ وہ اس فرائض منصبی پر مزید بہتر کام سر انجام دینے کی بھرپور کوشش کریں گی۔

دریں اثناء پروفیسر ڈاکٹر ارم عظمی خالد کی پروموشن پر وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مہناز خاکوانی اور دیگر ڈاکٹرز نے مبارک باد دی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button