Breaking NewsEducationتازہ ترین
موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ نہیں ہوگا
محکمہ سکولز نے موسم سرما کی تعطیلات میں اضافے کے امکانات کو مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ طلباء و طالبات بستہ تیار کرلیں۔
موسم سرما کی تعطیلات مقررہ تاریخ کو ختم ہوں گی تمام نجی و سرکاری سکول پیر کو کھل جائیں گے، موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ نہیں ہو رہا ہے ۔