Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

حکومت کا ایک بار پھر پیٹرول کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان ، ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع

حکومت نے ایک بار پھر پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں آئندہ 15 روز کیلئے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

حکومت نے کیروسین آئل کی قیمت میں 10 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے فی لیٹر کمی کردی ہے۔

اس کے علاوہ ٹیکس ریٹرن جمع کرانےکی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کا بھی اعلان کیا گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button