Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکول بند نہیں ہوں گے، محکمہ سکولز نے واضح کردیا

 صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ چھٹیوں کو بھول جائیں جو لوگ یہ پوچھ رہے ہیں کہ سکول بند ہوں گے یا نہیں؟ انہیں واضح طور پر بتادینا چاہتا ہوں کہ سب سے پہلے دیگر سماجی سرگرمیاں منسوخ ہوں گی تو ہی سکول بند کرنے کا سوچیں گے۔

اب سکولوں کے بند ہونے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے۔

پہلے ہی گزشتہ دو برس کے دوران بچوں کی تعلیم کا کافی ضیاع ہوچکا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں