Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

پولنگ ڈے پر مسلم لیگی رہنما گھر میں بیٹھ گئے

ضمنی الیکشن کی پولنگ کے موقع پر مسلم لیگی ملتانی رہنما نظر نہ آئے ، جس سے مسلم لیگ ملتان کی الیکشن میں عدم دلچسپی سامنے آئی۔

رانا محمود الحسن، وحید ارائیں، عامر سعید انصاری، بلال بٹ ، نوید ارائیں، اطہر ممتاز ، غفار ڈوگر سہ پہر تین بجے تک کسی پولنگ سٹیشن پر نظر نہیں آئے۔

تاہم عابد شیر علی سلیمان نعیم کے ساتھ پولنگ سٹیشنوں کا دورہ کرتے رہے ، ان کی گاڑی ڈرائیو کرتے رہے۔

اس کے مقابلے میں پی ٹی آئی کی مقامی قیادت سرگرم نظر آئی ،شاہ محمود کے ساتھ ورکرز کی بڑی تعداد موجود رہی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button