Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جنوبی پنجاب کے تین ڈویژنوں میں کالجز کے پرنسپل شپ کے امیدواروں کے اعتراضات سنے گئے

جنوبی پنجاب کے تین ڈویژنوں کے کالجز میں پرنسپلز کی تعیناتی آخری مرحلے میں داخل ہوگئی، ایسے امیدوار جن کو شکایات تھیں کو سننے کےلئے طلب کیا گیا۔

جنوبی پنجاب کے تینوں ڈویژنز کے لیے سپشل سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں وہ تمام اُمیدواران جنہیں میرٹ بارے کسی بھی طرح کی کوئی شکایت ہے ان کو سنا گیا اور دستاویزی ثبوت دیکھے گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قواعد وضوابط کے مطابق ان شکایات کا ازالہ کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button