Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

آفیسر ایسوسی ایشن زکریا یونیورسٹی کا ظہرانہ

آفیسر ایسوی ایشن زکریا یونیورسٹی کے سیکرٹری سپورٹس ندیم اعظم کی طرف سے عہدیداروں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔

ایسوسی ایشن ترجمان سید شہزاد شاہ کے مطابق ظہرانے میں آفیسر ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے بھر پور شرکت کی۔

اس موقع پر شرکا نے وائس چانسلر سے مطالبہ کیا کہ آفیسر کو در پیش درینہ مسائل بلخصوص سنیارٹی ، پرموشن اور ھاؤس الاٹمنٹ جیسے مسائل کو ترجیحی بنیاد پر حل کئے جائیں جبکہ یونیورسٹی میں سیکورٹی کے حالات بہت خراب ہیں آئے دن چوریاں ہو رہی ہیں, جس کی وجہ سے کالونی میں رہنے والے ملازمین میں بہت تشویش پائی جاتی تمام شرکاء مطالبہ کرتے ہیں کہ سابق سیکورٹی آفیسر خلیل کھور کی خدمات دربارہ حاصل کی جائیں تاکہ امن وامان بحال ہوسکے اور ملازمین سکون کا سانس لے سکیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button