Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں قران پاک کی تعلیم کا جائزہ لینے کےلئے آفیسرز تعینات

 مراسلہ جاری کردیا گیا جس میں کہاگیا ہے کہ ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں سکولوں میں قرآن کی تعلیم دی جارہی ہے ، اس کا جائزہ لینے کےلئے صوبے بھر میں 13 آفیسر تعینات کردئے گئے ہیں ۔

جو سکولوں کا دورہ کریں گے اور تدریس قران کے حوالے سے کئے گئے اقدامات کا جائزہ لیں گے اور رپورٹ کریں گے ۔

مذکورہ آفیسرز سکول کے ماحول، سکولوں کی ترقیاتی سکیموں کا جائزہ، سکولوں میں صفائی اور کمپیوٹر لیب کا جائزہ لیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button