Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

اولمپئن رانا مجاہد کی ملتان آمد

پاکستان ہاکی کے نامور کھلاڑی اولمپئن رانا مجاہد کی ملتان آمد، وہ انٹرنیشنل ہاکی امپائر سینئر قومی ہاکی کھلاڑی کامران شریف چوہدری کی رہائش گاہ پر پہنچے، اور ان سے ان کے بڑے بھائی و نامور ماہر اقتصادیات پروفیسر ڈاکٹر عمران شریف چوہدری کی وفات پر اظہار تعزیت کی۔

انہوں نے مرحوم کیلئے مغفرت درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

اولمپئن رانا مجاہد نے پروفیسر ڈاکٹر عمران شریف چوہدری کی کھیلوں خاص یونیورسٹیز سطح پر ایجوکیشنل سپورٹس کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے خدمات کو بھی خراج عقیدت پیش کیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button