Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب میں سکول ٹیچر انٹرنز کی 15 ہزار 146آسامیاں خالی، ڈیڑھ لاکھ سے زائد درخواستیں موصول

محکمہ سکولز نے سکول انٹرن کی سیٹوں کا اعلان کردیا، جس کے مطابق پنجاب بھر میں 15 ہزار 146 سیٹیں خالی ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایس ٹی آئیز کی ریکروٹمنٹ کیلئے ڈیڑھ لاکھ سے زائد درخواستیں موصول ہوئیں
یاد رہے کہ درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 21 نومبر مقرر کی گئی ہے۔




















