Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی اداروں میں ‘ہر طالب علم، ایک پودا’ مہم کا آغاز

ماحولیاتی آلودگی کنٹرول کرنے کیلئے تعلیمی اداروں میں ‘ہر طالب علم، ایک پودا، مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔اس سلسلے میں ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے سرکاری تعلیمی اداروں میں بھرپور شجر کاری مہم بھی شروع کردی گئی ہے۔

ڈپٹی کمشنر ملتان وسیم حامد سندھو کی ہدایت پر تمام سکولز میں طالب علموں میں پودے تقسیم کرنے کا عمل جاری ہے جبکہ پودوں کی حفاظت کیلئے آگاہی مہم بھی چلائی جارہی ہے۔

ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے گورنمنٹ کمپری ہنسو گرلز ہائی سکول اور گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کا دورہ کیا۔

ڈپٹی کمشنر نے طلباء کی جانب سے کی جانیوالی شجر کاری مہم میں شرکت بھی کی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button