Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

رواں ماہ انصاف اکیڈمی پراجیکٹ لانچ کرنے کا اعلان

آن لائن انصاف اکیڈمی کے قیام کیلئے دوبارہ کام شروع کردیا گیا۔

انصاف اکیڈمی پروجیکٹ کی تیاری کیلئے سیکرٹری ایجوکیشن بھی متحرک ہوگئے۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے انصاف اکیڈمی کے قیام کیلئے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے تعاون سے ایپلی کیشن تیار کرلی۔

ایپلی کیشن کا پائیلٹ پروجیکٹ کے طور پر ماہرین کی مدد سے معائنہ کیا جارہا ہے۔

انصاف اکیڈمی ایپ کا افتتاح رواں ماہ وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کریں گے۔

نرسری تا میٹرک تمام کتابوں کے لیکچرز آن لائن دستیاب ہوں گے۔

دوسرے مرحلے میں ہائرسکینڈری سکولوں کے لیکچرز بھی انصاف اکیڈمی کے ذریعے بچوں کو میسر ہوں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button