Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایسوسی ایٹ کالج برائے خو اتین چو نگی نمبر 14 ملتان، پیغام پاکستان سیمینار کا انعقاد

گورنمنٹ ایسو سی ایٹ کا لج بر ائے خو اتین چو نگی نمبر 14 ملتان میں (پیغام پا کستان) کے حوا لے سے سمینار کا انعقاد کیا گیا ، جس میں مہمان خصو صی کے فر ائض پر نسپل مسز صوفیہ منصورنے سر انجام دئیے ۔

کمپئرنگ شعبہ اردو سے اسٹنٹ پرو فیسر مسز ملکہ نو رین نے کی۔

سمینا ر سے خطا ب کر تے ہو ئے پر نسپل مسز صو فیہ منصو ر نے کہا کہ بطور پا کستا نی ہمیں مذ ہب،مسلک، فر قے او ر نا مو س کی آ ڑ میں انتشار پسندی کا جو طرز وعمل ہماری قو م کا و طیرہ بنا جا رہا ہے اس کی روک تھا م کے لیے ہمیں اپنے اجتماعی رویو ں میں تبد یلی لا نا ہو گی اور جیواور جینے دو کے اصول پر کار فرما ہو نا ہو گا، اور اگر ہم بحثیت پا کستا نی اپنے و طن کو تر قی د ینا چا ہتے ہیں تو ہمیں ہر قسم کے مذہبی تعصبات اور نفر تو ں سے با لا تر ہو کر احسن کے پھو ل کھلانے ہو ں گے اور و طن کی تعمیر میں اپنا بھر پو ر کر دار ادا کرنا ہو گا ۔
ا من کے بغیر کو ئی ملک تر قی نہیں کر سکتا۔

سمینار سے خطا ب کر تے ہو ئے شعبہ اسلامیا ت کی ڈا کٹر مسز شا ز یہ با نونے قیام امن اور رواداری کے فروع کے سلسلے میں پیغام پا کستان پر مضل روشنی ڈا لی شعہ انگر یزی سے مسز بلقیس خا نم نے د ہشت گر دی کے خا تم اور قیام امن کے حو الے سے با ت چیت القوم پا کستان عوام کی زمہ داریا ں بیا ن کیں۔

شعبہ انگر یزی ہی سے سی ٹی آ ئی (اقلیتی نشت) مسز ر فعت مہوش نے پا کستان میں اقلیتوں کو حا حل مذ ہبی آ زا دی و مراعا ت کا ذکر کر تے ہو ئے اپنے دا تی تجربا ت و احسا سا ت کا اظہا ر کیا،شعبہ تا ر یخ سے اسٹنٹ پروفیسر مسز لبنیٰ مظہر نے اسلام اور پاکستان میں حا صل خواتین کے حقو ق پر سیر حاصل بحث کی۔

اس موقع پر وائس پرنسپل مس فوزیہ ناصر،مس فوزیہ یاسر،مس شبانہ آفتاب،مس ساجدہ سلیم،مس ڈاکٹر عائشہ اوردیگر شریک تھیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button