Breaking NewsSportsتازہ ترین

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز : دوسرے میچ سے قبل دونوں ٹیموں کا بھر پور پریکٹس سیشن

پاکستان انگلینڈ کے مابین جاری ٹیسٹ سیریز کے سلسلے میں دوسرے میچ کےلئے دونوں ٹیمز گزشتہ سے پیوستہ روز ملتان پہنچیں، اور آج ملتان انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن کے لئے پڑاؤ ڈالا۔

یہ بھی پڑھیں۔
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کےلئے فاسٹ بالرز پر انحصار کرنے کافیصلہ ، حسن علی کی قسمت کھلنے کا امکان

پریکٹس سیشن میں دونوں ٹیموں نے بھر پور انداز سے حصّہ لیا اور بیٹنگ ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی جم کر پریکٹس کی۔

یہ بھی پڑھیں۔

پاک انگلینڈ سیریز : دوسرے ٹیسٹ میچ میں شائقین کے لئے نئے ایس او پیز جاری

اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں