Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

میلبرن: پاکستان اور آسٹریلوی کپتان کی جانب سے ون ڈے سیریز ٹرافی کی رونمائی

پاکستان آسٹریلیا ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی چمچماتی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی، میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستان اور آسٹریلوی کپتان کی جانب سے ون ڈے سیریز ٹرافی کی رونمائی ہوئی ۔

یہ بھی پڑھیں ۔
پاک آسٹریلیا سیریز : پہلا ون ڈے میچ؛ کینگروز کا شکار کرنے کے لیے شاہینز کا اعلان کردیا گیا

پہلے میچ سے قبل دونوں ٹیموں کے کپتان ایم سی جی آئے اور میچ شروع ہونے سے قبل محمد رضوان، پیٹ کمنز نے ٹرافی کے ہمراہ تصاویر بنوائیں ۔

یہ بھی پڑھیں ۔
پاکستان آسٹریلیا سیریز: 9 مختلف ٹائم زونز؛ میچ کس وقت نشر ہوگا، پاکستانی شائقین کرکٹ کنفیوز، "ڈی رپورٹرز” کی خصوصی رپورٹ

پاکستان آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے میچز میلبرن، ایڈیلیڈ، پرتھ میں شیڈولڈ ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button