Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیم سیریز: چار روزہ میچ میں کھانے کے وقفے تک پاکستان کے 4 وکٹوں کے نقصان پر 110 رنز

ملتان :
ملتان انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیموں کے مابین جاری واحد چار روزہ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں۔

پاکستان بنگلہ دیش یوتھ سیریز : پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

جس کے نتیجے میں پہلے روز کھانے کے وقفے تک پاکستان نے4 وکٹوں کے نقصان پر 110 رنز بنا لئیے ہیں۔

پاکستان کی جانب سے محمد ذوالکفل 35 اور حسیب ناظم 26 رنز بنا کر وکٹ پر موجود ہیں۔

اس ڈے قبل پاکستان کی جانب سے کپتان سعد بیگ 0 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، اور باسط علی10 ،حبیب اللہ17 اور وہاج ریاض19 رنز بنا سکے۔

مہمان ٹیم کی جانب سے محمد روہانت دولہ بورسن نے 3، جبکہ معروف نے 1 وکٹ حاصل کی۔

” ڈی رپورٹرز” کے قارئین کے بتاتے چلیں کہ اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔

عمران خان پر حملے کے بعد بنگلہ دیش کی انڈر19 کی سیکورٹی مزید سخت کردی گئی

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button