Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: ٹرافی کی تقریب رونمائی

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کل سے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کا آغاز ہونے جا رہا ہے ، جس کی ٹرافی کی تقریب رونمائی اہتمام کیا گیا ، جس میں پی سی بی آفیشل اور دونوں ٹیموں کے کپتان نے شرکت کی۔

ویڈیو ملاحظہ فرمائیں ۔

پاکستان کی جانب سے شان مسعود اور انگلینڈ کی جانب سے اولی پوپس نے ٹرافی سے پردہ اٹھایا ۔
پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریزکی ٹرافی کی رونمائی
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں چمکتی دھوپ میں ٹرافی بھی چمک دمک اٹھی، ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر بھی ٹرافی رکھی گئی۔

اس کے بعد میڈیا بکس کے سامنے انگلش کپتان اولی پوپ اور پاکستانی کپتان شان مسعود نے کھڑے ہوکر تصاویر بنوائیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button