Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ون ڈے سیریز کا اسٹیٹس تبدیل ہوگیا

پی سی بی نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے راولپنڈی میں کھیلنے جانے والے تین روزہ ون ڈے انٹرنیشنل میچز کا اسٹیٹس تبدیل کرنے کا متفقہ فیصلہ کیا گیا ہے۔
فیصلے کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والے میچز ورلڈ کپ سپرلیگ کے بجائے دو طرفہ سیریز شمار کیے جائیں گے، تاہم کیوی کھلاڑی ورلڈ کپ لیگ کے میچز کھیلنے کےلیے آئندہ برس دوبارہ پاکستان آئے گی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے یہ فیصلہ ڈی آر ایس کی عدم دستیابی کے باعث کیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button