Breaking NewsSportsتازہ ترین
ملتان: پاکستان بمقابلہ ساؤتھ افریقہ ویمنز سیریز؛ ٹیموں کے کی اسٹیڈیم آمد، نیٹ پریکٹس جاری
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیمز مد مقابل ہونگی ، جس کے لئے دونوں ٹیمز اسٹیڈیم پہنچ گئی ہیں۔
اس وقت سٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کی جانب سے بھر پور وارم اپ سیشن جاری، جس میں فیلڈنگ ، بیٹنگ اور باؤلنگ کی بھرپور پریکٹس کی جارہی ہے۔
اب سے کچھ دیر بعد ٹاس ہوگا اور 7 بجے کھیل جا باقاعدہ آغاز ہو جائے گا۔