Breaking NewsSportsتازہ ترین
ویمن ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ: پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
دبئی میں جاری ویمن ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ کے میلے میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی ۔
اب سے کچھ دیر بعد شروع ہونے والے میچ میں پاکستانی کپتان فاطمہ ثناء نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
منیبہ علی ، گل فیروزہ ، سدرہ امین ، ندا ڈار، عالیہ ریاض، فاطمہ ثناء ، طوبیٰ حسن ، ناشرہ سندھو ، سعدیہ اقبال ، سیدہ عروبہ شاہ اور امیمہ سہیل پاکستانی سکواڈ میں شامل ہیں۔