Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

پاکستان نے فتح ون گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے فتح ون گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا، راکٹ سسٹم کامیابی سے روایتی وارہیڈ لے جانے اورہدف کو کامیابی سےنشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتاہے ، ویپن سسٹم سےدشمن پرگہری ضرب لگانے کی صلاحیت میں بہتری آئی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ تجربے کے دوران میزائل ویپن سسٹم کے تکنیکی پیرامیٹرز کو جانچا گیا، آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل محمدعلی نےتجربے کا مشاہدہ کیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button