Breaking NewsSportsتازہ ترین
پاکستان بمقابلہ ساؤتھ افریقہ: ٹی ٹوئینٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

سنچورین میں پاکستان ساؤتھ افریقہ ٹی ٹوئینٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا یے۔
یہ بھی پڑھیں ۔
جیسن گلسپی مستعفی، عاقب جاوید عبوری ریڈ بال ہیڈ کوچ مقرر
اب سے کچھ دیر بعد 9 بجے (پاکستانی وقت) میچ کا آغاز ہو جائے گا ۔
پاکستان کا سکواڈ محمد رضوان (کپتان)، بابر اعظم ، صائم ایوب ، عثمان خان ، طیب طاہر ، محمد عرفان خان نیازی ، عباس آفریدی ، شاہین آفریدی ، حارث رؤف ، جہاں داد خان اور ابرار احمد پر مشتمل ہے۔
ساؤتھ افریقہ کی ٹیم ریسی وینڈر ڈوسین، ریزا ہینڈرکس، میتھیو بریٹز، ڈیوڈ ملر، ہینرچ کلیسان، ڈونووین فریرا، جارج لنڈے، انڈائل سیمیلائن، نقابا پیٹر ، کوینا مپاکا اور اوٹینیل بارٹمین پر مشتمل ہے ۔
یاد رہے کہ تین میچوں کی ٹی ٹوئینٹی سیریز میں میزبان ٹیم کو 2-1 سے برتری حاصل ہے ۔