Breaking NewsEducationتازہ ترین
پاکستان انجینئرنگ کونسل کی ٹیم نواز شریف انجینئرنگ یونیورسٹی پہنچ گئی

پی ای سی کی ٹیم الحاق کےلئے نوازشریف انجینئرنگ یونیورسٹی ملتان پہنچ گئی۔
یہ ٹیم شعبہ کیمیکل اور الیکٹریکل کے موجودہ بیچ کے الحاق کےلئے انتظامات کا جائزہ لے گی۔
ٹیم دو روز تک یونیورسٹی کے اقدامات کا جائزہ لے گی، ٹیم کے آمد پر وائس چانسلر ڈاکٹر محمد کامران نے بریفنگ دی۔