Breaking NewsSportsتازہ ترین

پاکستان انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں سیریز کے آخری میچ کے لئے ملتان سے کراچی روانہ

پی سی بی اعلامیہ کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمز سیریز کے آخری میچ کے لئے چارٹڈ فلائٹ کے ذریعے ملتان سے کراچی روانہ ہوگئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں ۔
انگلینڈ کی ٹیم کا ملتان میں جشن، ، شہری پریشان اور خوار ہوگئے

جہاں وہ سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کھیلیں گی، یاد رہے انگلینڈ یہ سیریز پہلے ہی جیت چکا ہے، سیریز کے پہلے دو میچوں میں انگلینڈ نے کامیابی حاصل کی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں ۔
ملتان ٹیسٹ : پولیس کے سیکیورٹی کے بہترین انتظامات ، گورے بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

ملتان روانگی کے بعد شہریوں کو سیکیورٹی بندشوں سے بھی نجات مل گئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں