Breaking NewsEducationتازہ ترین
پاکستان کی پہلی خواجہ سراء سارو عمران کا لندن کی یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کےلئے داخلہ
خواجہ سراء کا بڑا خواب پورا ہونے کے قریب، ملتان سے تعلق رکھنےوالی خواجہ سرا سارو عمران لندن کی یونیوسٹی آف ویسٹ منسٹر میں پی ایچ ڈی میں داخلہ لینے میں کامیاب ہوگئی ۔
سارو عمران اقتصادیات ، انٹرپرینیوشپ اور انسانی وسائل سے وابستہ شعبوں میں تحقیق کریں گی ، تاکہ مانندہ خواجہ سراؤں کے لیے مثال بن سکیں۔