Breaking NewsSportsتازہ ترین
پی ایچ ایف کا ایمپائر اور نئے ٹیکنیکل آ فیشلز کی رجسٹریشن کا آغاز

پا کستان ہا کی فیڈریشن کے انڈر نئے ائمپیائر اور نئے ٹیکنیکل آ فیشلزکی ر جسٹر یشن کا آ غا زکردیا گیا ۔
تمام کلبز کے عہداران کوہدایت کی گئی ہے کہ 11ستمبر 2022تک ڈسٹرکٹ ہاکی ایسو سی ایشن کے سیکر ٹری جنر ل ملتان کا مران شریف چوہدری کے پاس رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔
رجسٹریشن کے لیے شنا ختی کارڈ،تعلیمی سر ٹیفیکٹ، ب فارم،پا سپورٹ سائز تصا ویر اور ای میل کے سا تھ جمع کروا سکتے ہیں ۔
اس روز عمل کے بعد پا کستا ن ہا کی فیڈریشن پو رے پاکستان میں کو رسنزاور ورکشاپ کا انعقا د کرے گی۔