Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ہاکی ٹیم کے ٹرائلز 29 اکتوبر کو ہوں گے

تعلیمی بورڈ ملتان کی ہاکی ٹیم کےلئے ٹرائلز 29 اکتوبر کو منعقد ہوں گے۔

اس سلسلے میں انچارج سپورٹس تعلیمی بورڈ ملتان ملک نثار احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان انٹر بورڈز بوائز ہاکی چیمئن شپ میں شرکت کےلئے ٹیم کی تیاری کی جارہی ہے۔

جس کےلئے ٹرائلز 29 اکتوبر کو ملتان بورڈ میں ہوں گے ، بورڈسے الحاق شدہ ادارے اپنے کھلاڑیوں کو مکمل کوائف کے ساتھ شرکت کے لئے بھیجیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button