Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

چوتھا ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ جیتنے کے لئے پاکستان کو 140 رنز کا ٹارگٹ

پاکستان کی جانب سے ہدف کا تعاقب جاری

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں چوتھے بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو جیت کیلیے 140 کا ٹارگٹ دیا ہے۔

بنگلہ دیش نے 20 اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر139 رنزبنائے ہی، بنگلہ دیش کیجانب سے عارف حسین نے 52 بالز پر 54 اور محمد سلمان نے 35 بالز پر 31 رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے بابر علی نے 4اوورز میں 24 رنزکے عوض 2 کھلاڑیوں کو أوٹ کیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button