Breaking NewsSportsتازہ ترین
چلڈرن آف ایشیا گیمز : پاکستانی نوجوان کھلاڑی کا اعزاز
پاکستانی نوجوان کھلاڑی کا اعزاز چلڈرن آف ایشیا گیمز کے ماس ریسلنگ ایونٹ میں براؤنز میڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی۔
بتایا گیا ہے کہ پاکستان کا ۲۳ رکنی دستہ چلڈرن آف ایشیا گیمز میں شرکت کر رہا ہے، ابھی تک صرف ماس ریسلنگ کے شہیر طارق ہی پاکستان کو میڈل دلوانے میں کامیاب ہو سکے ہیں۔
شہیر طارق نے بھارتی کھلاڑی کو دو صفر سے مات دی، دیگر مقابلوں میں منگولیا اور میزبان روس کے کھلاڑیوں کے خلاف بھی کامیابی حاصل کی، ٹیم کے کوچ فرقان خان ہیں ۔