Breaking NewsSportsتازہ ترین
ملتان ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز نے دوسری اننگ کا آغاز کردیا

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کے دوسرے روز اپنی دوسری اننگز کا اغاز کر دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں ۔
ملتان ٹیسٹ : بالرز کی گھن گرج میں سکورز کی بوندا باندی، ویسٹ انڈیز کے 163 کے جواب میں پاکستان 154 پرآؤٹ
اس سے قبل کھیل کے پہلے روز ویسٹ انڈیز 163 رنز بنا کر اؤٹ ہو گئی تھی جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 154 پر ال اؤٹ ہو گئی اس طرح ویسٹ انڈیز کو پاکستان پر نو رنز کی سبقت حاصل ہے۔