Breaking NewsSportsتازہ ترین
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز: ٹرافی رونمائی اور پری سیریز پریس کانفرنس کل ہوگی۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیمیں کل صبح 10 بجے سے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی۔
یہ بھی پڑھیں ۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں کی مشترکہ پریکٹس
ٹریننگ کے اختتام پر دونوں ٹیموں کے کپتان ٹرافی رونمائی اور پری سیریز پریس کانفرنس میں حصہ لیں گے۔
یہ بھی پڑھیں ۔
پاکستان میں سیکورٹی اچھی اور پچز محفوظ : ویسٹ انڈیز کے ہیڈ کوچ کا دعویٰ
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 17 جنوری، جمعہ سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔