Breaking NewsSportsتازہ ترین
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا ہائی پرفارمینس کیمپ آج سے ملتان میں شروع ہوگا
پی سی بی نے قومی ویمن کرکٹرز کو ملتان کے ہائی پرفارمنس سنٹر میں بھیج دیا ہے۔ سارے کھلاڑی غیر ملکی کوچ کےہمراہ اتوار کی شب ملتان پہنچ گئیں ہیں ۔
اس وقت ملتان شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے ایسے میں قومی کرٹرزکاکڑا امتحان ہوگا کہ وہ ملتان کی گرمی میں اپنی صلاحتیوں سے خود کو منوائیں۔