Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

قومی ویمنز ٹیم نے سری لنکا کے خلاف پہلا ون ڈے جیت لیا

سری لنکا ویمنز ٹیم کی پاکستان میں ناکامی کا سلسلہ جاری ہے،ٹی 20 فارمیٹ میں کلین سویپ کے بعد پاکستانی ویمنز ٹیم نے پہلا ایک روزہ میچ بھی جیت لیا ہے۔

کراچی میں کھیلے گئے میچ میں اس نے مہمان ٹیم کو 8 وکٹ سے شکست دی۔170 رنزکا ہدف 2 وکٹ پر 42 ویں اوور میں مکمل ہوگیا۔

کپتان بسمعہ معروف نے62 رنزکی ناقابل شکست اننگ کھیلی،ان سے قبل سدرہ امین 76 رنزکی شاندار اننگ کھیل گئیں۔

آئی لینڈرز ویمنز 48 ویں اوور میں 169 پر آوٹ ہوگئی تھیں۔کویشا دلہاری نے 49 کی اننگ سجائی۔

قومی ویمنز کی غلام فاطمہ نے کیا کلاس بالز کیں۔

10 اوورز میں صرف 21 رنز دیئے، اور 4 وکٹیں حاصل کیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button