Breaking NewsSportsتازہ ترین

پاکستانی بیٹر کا ریکارڈ، سری لنکا سے سیریز جیت لی

پاکستان ویمنز ٹیم نے سری لنکن ویمنز ٹیم کو 73 رنز سے شکست دیدی۔قومی ٹیم نے 2 میچز میں کامیابی حاصل کر کے سیریز اپنے نام کر لی۔

پاکستان کے 254 رنز کے تعاقب میں سری لنکن ٹیم 9وکٹوں کےنقصان 180رنز بنا سکی۔

سدرہ امین نے 123رنز کی شاندار اننگز کھیلی جب کہ منیبہ علی 56رنزبنانےمیں کامیاب رہیں۔

سدرہ امین اور منیبہ علی نے پہلی وکٹ کی شراکت میں ریکارڈ بھی قائم کیا۔ دونوں بیٹرز نے 158 رنز بنا کر ریکارڈ اپنے نام کیا۔

سدرہ امین نے اپنی دلکش اننگز میں 8 چوکے بھی رسید کئے، اسی کے ساتھ ہی سدرہ ون ڈے میچز میں دو سنچریاں کرنے والی دوسری پاکستانی بیٹر بنی، اس سے قبل جویریہ خان یہ کارنامہ سر انجام دے چکی ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں