Breaking NewsSportsتازہ ترین
پاکستان بمقابلہ ساؤتھ افریقہ ویمن سیریز: پاکستانی ٹیم کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹاس جیت کر پہلے مہمان ٹیم کو کھیلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس سے قبل دونوں ٹیموں کی جانب سے بھرپور پریکٹس سیشن کیا گیا ۔
پاکستانی سکواڈ میں گل فیروزہ، سدرہ امین ، ندا ڈار، منیبہ علی، عالیہ ریاض، صدف اقبال، ناشرہ سندھو، ڈیانا بیگ، ارم جاوید ، طوبیٰ حسن، امیمہ سہیل، تسمیہ رباب شامل ہیں ۔
مہمان ٹیم میں لارا ولوارڈت، ٹیزمن برٹس، سونے لوئیس، سنولا جافٹا، مریزن کیپ، آنکے بوچ، شنئے نائیڈو، آئنڈہ حولبی، شامل ہیں